Sunday, April 19, 2020

How to Earn money online

Earn money online... 


Earn money online using google map..



Best work from home, part time income by using Google Map and more.. For information watch video...









Watch complete video to earn money using google map......



Saturday, March 28, 2020

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، لاہوریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، لاہوریوں کیلئے بڑی خبرآگئی


لاہورابتدائی طور پر 9 گاڑیاں شاہراہوں پر موجود
ہوں گی تعداد بڑھا کر 16 کی جائے گی موبائل یونٹس محکمہ بہبود آبادی کی گاڑیوں میں بنائے گئے ہیں انچارج موبائل یونٹ ڈاکٹر فرزانہ کا کہنا ہے کہ سکریننگ تھرمل گنز سے کی جائے گی  کوئی شہری مشتبہ پایا گیا تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی جائے گی


تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ لاہور نے محکمہ ہیلتھ اور بہبود آبادی کی مدد سے شہریوں کی گھر گھر سکریننگ کیلئے 9 موبائل یونٹس چلا دئیے ہیں موبائل یونٹس کی 9 گاڑیاں شہر کی شاہراہوں پر موجود ہوں گی جن پر تعینات محکمہ صحت کے اہلکار گلی محلوں اور گھر گھر جا کر شہریوں کی سکریننگ کرینگے


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا کہنا ہے مجموعی طور پر 16 موبائل یونٹ کام کریں گے چیف آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شعیب گورمانی نے کہا ہیلتھ کی ٹیمیں گھر گھر جا کر سکریننگ کریں گی ایڈیشنل سیکرٹری بہبود آبادی احمد شعیب کا کہنا ہے موبائل سروس یونٹس مکمل طور پر فعال ہیں  انچارج موبائل یونٹس ڈاکٹر فرزانہ نے کہا شہریوں کی سکریننگ تھرمل گنز سے کی جائے گی اگر کوئی شہری کورونا وائرس میں مشتبہ پایا گیا تو فوری ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی جائے گی


ابتدائی طور پر 9 بعد میں گاڑیوں کی تعداد 16 کر دی جائے گی سٹرکوں پر موجود شہریوں کی بھی سکریننگ کی جائے گی سکریننگ سے کورونا کی بروقت تشخیص ممکن ہو گی 16 موبائل یونٹس محکمہ بہبود آبادی کی گاڑیوں میں بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا شہری گھروں میں ہی محفوظ رہ سکتے ہیں
، 

Monday, March 16, 2020

قد بڑھانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ



قد بڑھانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ




فری سٹائل میں تیرنا جسم کو ہلکا پھلکا اور ذہنی دباؤ سے آزاد کرتا ہے جوکہ قد کو بڑھنے نہیں دیتا۔ ہفتے میں کم از کم تین مرتبہ ضرور تیراکی کریں. 


 ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے.


ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی ملاکے رات کو سونے سے پہلے پیئیں.


آدھا کلو اُبلا اور میش کیا ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں اِسے ناشتے میں کھائیں.


روزانہ دن میں دو دفعہ ایک ایک چمچ سیرپ لیں جس میں لیسن موجود ہو.


ایسی خوراک لیں جس میں وٹامن کیلشیم فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں ہو.

Wednesday, March 11, 2020

ایف-16 گرکرتباہ


F16 Crashed 


 ایف-16 گرکرتباہ

اسلام آباد میں 23 مارچ  پریڈ کی ریہرسل  کے دوران ایف 16 طیارہ گرکرتباہ ہوگیا.  پائلٹ ونگ 
کمانڈر اکرم شہید


Tuesday, March 10, 2020

کیا آپ کا بجلی کا بل زیادہ آتا ہے.... چند گھریلو طریقے جن سے بجلی کے بل کو کم کیا جا سکتا ہے...

کیا آپ کا بجلی کا بل زیادہ آتا ہے....  چند گھریلو طریقے جن سے بجلی کے بل کو کم کیا جا سکتا ہے...

How to reduce electricity bill

بجلی کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور ہماری بجلی کی ضروریات بھی  بڑھتی جا رہی ہیں. اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر گھر میں ٹیلی ویژن, ایئرکنڈیشنر, پرسنل کمپیوٹر, نیٹ, سیل فون, فریج, ups اور دیگر بجلی سے چلنے والی چیزیں موجود ہیں. 
پر  بجلی کے بلوں میں اضافہ بھی ہمارے لئے ناقابل برداشت ہے اس لئے آج ہم آپ کو بل کو کم کرنے کے  بہت سے کارآمد گھریلو طریقےبتائیں گے, 

  •  آپ LED لائٹس کا استعمال کریں کیونکہ یہ جلتا بھی زیادہ ہے اور ایک اندازے کے مطابق اس سے 75 فیصد بجلی بھی کم استعمال ہوتی ہے.
  • ہر قسم کی موبائل ڈیوائس, Ups یا دیگر چارجنگ اشیاء کو چارج کرنے کے بعد چارجرز کو پلگ سے نکال دیں.
  • الیکٹرانک آلات کا غیر ضروری استعمال مت کریں.
  • کپڑے دھونے والی مشین کا استعمال دیکھ بھال کر کریں, جب کپڑے نکال لیں واشنگ مشین سے تو اس کو بند کر دیں.
  • ٹیلی ویژن یا LED کو دیکھنے کے بعد اس کا بٹن بند کردیں, اس سے بجلی ضائع ہوتی ہے.
  • ٹینکی میں پانی بھرنے کے بعد فوری موٹر بند کردیں نہ پانی ضائع ہوگا اور نہ ہی بجلی.
  •  بلا ضرورت  ایئرکنڈیشنر نہ چلائیں بلکہ رات کے وقت ہی چلائیں.
  • الیکٹریکل ڈیوائسز کی بیٹریاں پرانی ہوجائے تو ان کو تبدیل کریں, کیونکہ پرانی والی بیٹریاں چارج ہونے میں زیادہ وقت لینا شروع کردیتی ہیں.
  •  اگر آپ کے گھر میں وائرنگ خراب یا پرانے تاروں سے ہوئی ہیں تو اس کو ایک دفعہ  تبدیل کرلیں تاکہ ہر ماہ کے اضافی بجلی کے بل آپ کو پریشان نہ کریں.

ہمیں پوری امید ہے ہے کہ یہ تمام احتیاطی تدابیر آپ کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں بے حد مددگار ثابت ہوگی.

Friday, March 6, 2020

کنگ آف کامیڈی امان اللہ خان صاحب انتقال کرگئے,وزیر اعظم کا دکھ کا اظہار

Aman ullah khan died


کنگ آف کامیڈیامان اللہ خان صاحب  انتقال کرگئے,وزیر اعظم کا دکھ کا اظہار


لاہو ر کنگ آف کامیڈی امان اللہ خان صاحب انتقال
کرگئے دنیا کو اپنی جگتوں سے ہنسانے والے کامیڈین امان اللہ خان صاحب انتقال کرگئے وہ گردوں اور پھیپھڑوں کی مرض میں مبتلا تھے وزیر اعظم عمران خان نے معروف کامیڈین امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا کی ہے. 
دیگرتفصیلات کے مطابق امان اللہ خان صاحب گذشتہ ایک ہفتے سے بحریہ ٹان لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے. وہ گردوں اور پھیپھڑوں کی مرض میں مبتلا   تھے انہوں نے ستر سال کی عمر پائی ہے.


کامیڈی کی دنیا میں اپنا خاص مقام رکھنے والے امان اللہ خان کو چند ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ ICU منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد سے ان کی طبیعت خراب رہنے لگی تھی.


صوبہ پنجاب کی دھرتی میں آنکھ کھولنے والے امان اللہ کو خدا نے فن کی نعمت سے ایسا نوازا تھا کہ کم عمری سے صلاحیتوں کا جادو جگانا شروع کر دیا تھا. امان اللہ خان صاحب نے پاکستانی تھیٹر کو منفرد مقام بخشا اور کئی دہائیوں تک تھیٹر کے اسٹیج پر راج کیا کر دیا تھا.


 یہی وجہ تھی کہ دنیا بھر میں امان اللہ کے فن کی دھوم مچی اور اپنی لائیو پرفارمنسز کے ذریعے خوب داد سمیٹتے تھے. فنی خدمات کے اعتراف میں امان اللہ کو سن 2018 میں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا.


وزیر اعظم عمران خان نے معروف کامیڈین امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا کی ہے. وزیر اعظم عمران خان نے کہا مرحوم امان اللہ اسٹیج  مزاحیہ اداکاری اور ڈرامہ انڈسٹری کا قیمتی اثاثہ تھے. 


  خدا ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین...

Thursday, March 5, 2020

بھارت کی خاتون رکن اسمبلی نے ناول کرونا وائرس کا غلیظ ترین علاج دریافت کرلیا


Corona virus 


بھارت کی خاتون رکن اسمبلی نے ناول کرونا وائرس کا غلیظ ترین علاج دریافت کرلیا


گائے کے گوبر اور پیشاب کو ناول کرونا وائرس کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے. بھارت کے شہر گجرات کے ایک ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کے جسم پر گائے کا گوبر لگایا جاتا ہے. گائے کے پیشاب سے بنی ادویات پلائی جاتی ہے. خاتون رہنما بی جے پی کا ایسا کہنا ہے.

آسام انڈین رکن اسمبلی اور رکن  بھارتی جنتا پارٹی نے ناول کرونا وائرس کا غلیظ ترین علاج پیش کر دیا. گائے کے پیشاب اور گوبر کو ناول کرونا وائرس کا علاج قراردیدیا ہے. دیگرتفصیلات کے مطابق ان حالات میں جب سپر پاور امریکہ سمیت پوری دنیا ناول کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے میں مصروف ہیں. اور جانوروں پر مختلف تجزبات کئے جا ر ہے ہیں.

ان حالات میں جب مختلف قسم کی ادویات تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. اسی دوران بھارتی رکن اسمبلی اور بی جے پی کے کارکن سمن ہری پریا نے کہا ہے کہ گائے کے پیشاب اور گوبر کو ناول کرونا وائرس کے علاج کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے. سمن ہری پریا نے مضحکہ خیز خیالات کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ گائے ہمارا اثاثہ ہے اس کے پیشاب اور گوبر سے ہم کینسر جیسی بیماری کی ادویات بنائیں بنا رہے ہیں. 

  اس پرمزید بات کرتے ہوئے بی جے پی کی رکن اسمبلی نے مزید یہ کہا کہ بھارت میں ایک ایسا ہسپتال موجود ہے جہاں کینسر کے مریضوں کو گائے کے ساتھ رکھا جاتا ہے. مریضوں کے جسم پر گائے کا گوبر لگایا جاتا ہے. اور ساتھ ہی ساتھ گائے اور پیشاب کی بنی دوائیاں مریضوں کو کھلائی جاتی ہے۔ یاد رہے اس سے قبل ہندومہاسبھا کے صدر سے بھی گائے کے پیشاب سےناول کرونا وائرس کے علاج کی عجیب و غریب منطق پیش جا چکی ہے.

ہندومہاسبھا کے صدر نے کہا ہے کہ پوری دنیا ناول کرونا وائرس سے خوف زدہ ہے انہیں ضرورت ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے گائے کا پیشاب استعمال کریں ۔ سوامی چکرپانی نے عجیب مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اب کرونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے. اس کا علاج گائے کے گوبر اور پیشاب میں ہے۔ سوامی چکر پانی نے کہا متاثرہ افراد کو چاہیے کہ وہ یگنی پوجہ کی طرح کی تقریب کا اہتمام کریں.

ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ کرونا وائرس سے متاثر نہیں ہیں انہیں حفاظت کیلئے گائے کے گوبر اور پیشاب کو اپنے جسم پر ملنا چاہیے. اس طرح سے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے بہت ہی جلد ایک بڑی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے اس عمل سے گزرہ جائے گا. واضح رہے ناول کرونا وائرس چین سمیت پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے.

  اگر آپ کو یہ آرٹیکل پڑھ کر ہنسی آرہی ہے تو پلیز شیئر کریں...........

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

Wednesday, March 4, 2020

خلیل الرحمن قمر کو ایسا بولنے ہی کیوں دیا جاتا ہے؟


Neo News

پاکستانی ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز کے دوران مہمانوں کے بیچ

گرما گرمی عام سی بات ہے لیکن گذشتہ روز نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر اور انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد کے درمیان لفظی جنگ سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بن رہی ہے۔

گزشتہ روز یہ واقعہ نیو نیوز کے ایک پروگرام میں پیش آیا جس میں عورت مارچ کے حق اور مخالفت میں دلائل دیے جا رہے تھے۔  واضح رہے ملک کے بیشتر شہروں میں 8 مارچ کو خواتین نے عورت مارچ کے نام سے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
   
سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے خلیل الرحمن قمر کی جانب سے ماروی سرمد کے لیے نفرت انگیز الفاظ کے استعمال پر  مذمت کی ہےاور بہت سے لوگ ان کے حق میں بات کر رہے ہیں. جبکہ بعض لوگ چینل کی انتظامیہ اور اینگر پرسن پر کچھ نہ کرنے پر تنقید کر رہے ہیں.


شو میں ہوا کیا


نجی ٹی وی چینل کے اس ٹاک شو میں نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر اور انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان کے سینیٹر مولانا فیض محمد بھی موجود تھے۔
  
اصل بات اس وقت بگڑی جب عورت مارچ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ اگر عدالت نے میرا جسم میری مرضی جیسے غلیظ اور گھٹیا نعروں پر پابندی لگا دی ہے تو جب میں ماروی سرمد صاحبہ کو یہ جملہ بولتے سنتا ہوں تو میرا دل ہلتا ہے۔

ایسے میں ماروی سرمد نے اس نعرے کو بار بار دہرا دیا میرا جسم میری مرضی جس سے خلیل الرحمن قمر مشتعل ہو گئے اور سخت لہجے میں انھیں خاموش رہنے اور اپنی باری پر بولنے کو  کہنے لگے.

یہ سلسلہ تقریباً دو سے تین منٹ تک جاری رہا جس میں خلیل الرحمن قمر کی جانب سے نازیبا جملوں کا استعمال بھی ہوا جن کا ذکر  ہم یہاں نہیں کر سکتے۔

اس شو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سے میرا جسم میری مرضی خلیل الرحمن قمر اور عورت مارچ ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔

یہ پروگرام نجی ٹی وی چینل نیو نیوز پر نشر ہوا تھا اور اس کے ڈائریکٹر اور صحافی نصراللہ ملک نے ماروی سرمد سے گذشتہ رات رونما ہونے والے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ  بطور سربراہ نیو نیوز میں انتہائی معذرت خواہ ہوں اور اس حوالے سے سخت کارروائی کی جائے گی۔



Saturday, February 29, 2020

A Dilicious vegetable kofta curry for you



Follow my blog with Bloglovin

Food fusion

A Dilicious Vegitable kofta Curry.

Deep-fried mixed vegetable balls served with a smooth mixed vegetable kofta curry requires a bit of preparation to cook. It is an ideal dish for a party or a special Sunday lunch. Melt in the mouth koftas along with the silky spicy gravy taste just as great with rotis as they do with rice.

vegetable Kofta ingredients.

  • Potato Boiled & peeled ½ kg (Room temperature) 
  • Red chili powder ½ Tsp or as per taste
  • Turmeric  powder ¼ Tsp
  • Cumin powder 1 Tsp
  • Salt 1 tsp or to taste
  • Chat Masala ½ tsp
  • Ginger Garlic freshly chopped ½ Tbs
  • Bread crumbs ¼ cup
  • All purpose flour ½ cup
  • Carrot ¼ cup shredded ¼ cup
  • Capsicum finely chopped 2 Tbs
  • Green Chilli 1 Tbs
  • Fresh Coordinar Chopped 1-2 Tbs

Vegitables kofta Curry ingredences

  • Cooking oil 5-6 Tbs
  • Onion Sliced 1 Big Size
  • Ginger 1 inch Piece
  • Garlic 4-5 Cloves
  • Chew nuts 8-10
  • Yogurt 1 Cup
  • Cumin seeds 1 tsp
  • Cloves 3-4
  • Green cardamom 2
  • Cinnamon Stick 1
  • Tomato puree ½ cup
  • Garam masala 1 tsp
  • Salt 1 tsp or to taste
  • Coriander Powder ½ Tbs
  • Turmeric powder ¼ tsp
  • Red chilli powder 1 tsp or as per taste.

Direction



Thursday, February 27, 2020

What is new novel CoronaVirus

Follow my blog with Bloglovin



کورونا وائرس کے بارے میں

  • کورونا وائرس مختلف جانوروں میں عام ہیں۔ شاذ و نادر ہی ایک جانور کا  کورونا وائرس انسانوں کو متاثر کرسکتامتاثر کرسکتا
  • کورونا وائرس کی بہت ساری قسمیں ہیں۔ ان میں سے کچھ نزلہ زکام یا دیگر ہلکے سانس (ناک ، گلے ، پھیپھڑوں) کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔
  • دیگر کورونا وائرس زیادہ سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں ، جن میں شدید شدید سانس لینے کا سنڈروم (سارس) اور مشرق وسطی کے سانس لینے کا سنڈروم (میرس) شامل ہے۔
  • کورونیو وائرس کو ان کی ظاہری شکل کے لئے نامزد کیا گیا ہے: خوردبین کے تحت ، وائرس ایسا لگتا ہے جیسے وہ نقاطی ڈھانچے سے ڈھانپے ہوئے ہوں جو ان کے گرد گھیرے کی طرح ایک کورونا ، یا تاج کی طرح ہیں۔

یہ نیا کورونا وائرس کیا ہے؟

کورونا وائرس ایک قسم کا وائرس ہے۔ بہت ساری قسمیں ہیں ، اور کچھ بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ ایک نئی شناخت شدہ قسم ، جسے 2019 کے ناول کورونا وائرس کہا جاتا ہے ، چین میں سانس کی بیماری کے حالیہ پھیلنے کا سبب بنا ہے۔ لارین سؤر ، ایم ایس ، جونز ہاپکنز آفس آف کریٹیکل ایونٹ کی تیاری اور رسپانس کے ساتھ آپریشنز کے ڈائریکٹر اور جان ہاپکنز بائیوکانٹینمنٹ یونٹ کے ساتھ تحقیق کے ڈائریکٹر ، 2019 کے ناول کورونویرس کے بارے میں معلومات بانٹتے ہیں اور آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے۔

2019 کے ناول کورونا وائرس کیسے پھیل رہے ہیں؟

2019 کے ناول کورونا وائرس دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں نمودار ہوئے۔ اگرچہ صحت کے عہدیدار ابھی بھی اس نئے کورونا وائرس کے عین مطابق ذرائع کا سراغ لگارہے ہیں ، ابتدائی مفروضوں کے مطابق اس کا تعلق چین کے ووہان میں سمندری غذا کی منڈی سے ہوسکتا ہے۔ کچھ لوگ جنہوں نے مارکیٹ کا دورہ کیا انھوں نے 2019 کے ناول کورونیوس کی وجہ سے وائرل نمونیا تیار کیا۔ 25 جنوری ، 2020 کو سامنے آنے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پہلا اطلاع دینے والا فرد یکم دسمبر 2019 کو بیمار ہوگیا تھا ، اور اس کا سمندری غذا کی منڈی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ اس وائرس کی ابتدا اور پھیلنے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

یہ وائرس غالبا. کسی جانور کے ذریعہ سے نکلا تھا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ شخص دوسرے شخص تک پھیل رہا ہے۔
پورے چین اور امریکہ سمیت 27 دیگر ممالک میں لوگوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔

  ناول کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟

2019 کے ناول کورونویرس وائرل نمونیا کا سبب بنتا ہے ، جس میں علامات شامل ہیں۔
  • کھانسی
  • بخار
  • سانس کی قلت
غیر معمولی معاملات میں ، یہ سانس کی شدید دشواریوں ، گردوں کی ناکامی یا موت کا سبب بن سکتا ہے۔
اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ کے پاس یہ علامات ہیں اور آپ 14 دن کے اندر چین کے ووہان کا سفر کر چکے ہیں تو ، فورا. ہی اپنے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے سے رابطہ کریں۔ ڈاکٹر کے دفتر یا ایمرجنسی روم جانے سے پہلے فون کریں ، 
اور انہیں اپنی علامات اور حالیہ سفر کے بارے میں بتائیں

ناول کورونا وائرس کی تشخیص کیسے کیجاتی  ہے؟


صرف جسمانی امتحان سے ہی تشخیص مشکل ہوسکتا ہے کیونکہ نئے کورونا وائرس کے ہلکے معاملات فلو یا خراب سردی کی طرح دکھائی دے سکتے ہیں۔ لیبارٹری ٹیسٹ اس تشخیص کی تصدیق کرسکتا ہے۔

   ناول کورونا وائرس کا علاج کس طرح ہوتا ہے؟

ابھی تک ، وا اب ئرس کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔ ایسے افراد جو اس کورونا وائرس سے بیمار ہوجاتے ہیں ان کے ساتھ معاون اقدامات کیے جانے چاہ:۔ سنگین معاملات میں ، علاج کے لیے اضافی اختیارات ہوسکتے ہیں ، بشمول تحقیقی ادویات اور علاج معالجے۔

   ناول کورونا وائرس موت کا سبب بنتا ہے

 27 فروری ، 2020 تک 2807 اموات وائرس سے منسوب کی گئیں

آپ اپنے آپ کو 2019 کے ناول کورونا وائرس سے کیسے بچائیں گے؟

بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز (سی ڈی سی) کے پاس یہ تجاویز ہیں۔


  • کم سے کم 20 سیکنڈ کے لئے اپنے ہاتھوں کو بار بار اور اچھی طرح دھوئے۔ اگر صابن اور پانی دستیاب نہ ہوں تو الکحل پر مبنی ہینڈ سینیٹائزر استعمال کریں۔
  • کھانسی اور چھینکوں کو ٹشو سے ڈھانپیں ، پھر ٹشو کو کوڑے دان میں پھینک دیں
  • دھوئے ہوئے ہاتھوں سے اپنی آنکھوں ، ناک یا منہ کو چھونے سے گریز کریں
  • جب آپ بیمار ہوں تو گھر میں ہی رہیں
  • لوگوں کو بار بار چھونے والی سطحوں اور اشیاء کو صاف اور ڈس انفیکٹ کریں

کورونا وائرس کے لیے کیا احتیاطی تدابیر ہیں؟

چین اور دیگر ممالک میں متعدد صحت کے ادارے ، جن میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول کے مراکز (سی ڈی سی) اور عالمی ادارہ صحت شامل ہیں ، اس کورونا وائرس پر محتاط نظر رکھے ہوئے ہیں اور بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔





Tuesday, February 25, 2020

Hyderabadi Chicken Biryani Recipe

Follow my blog with Bloglovin


Extremely appetizing Hyderabadi Chicken  Biryani Recipe. A perfect treat for Biryani Lovers. Give this scrumptious Hyderabadi Chicken  Biryani a try and do share your feedback.


Ingredients:


0.5 kg Chicken Boneless Cube
Ginger Garlic Paste 1 table spoon
Red Chili Powder 1table spoon
Turmeric Powder 1table spoon
Cumin Powder 1/2 table spoon
Coriander Powder 1/2 table spoon
Yogurt 3 table spoo
Egg 1
Salt as per your taste
Yellow Food Color
Corn Flour 3 table spoon
Cooking Oil 2 table spoon

Frosting Chicken:


Prepared Fried Chicken
Tomato Ketchup 1/2 Cup
Green Chilies 1 tabe spoon
Curry Leaves Chopped 1 table spoon
Oil 2 table spoon
Lemon Juice 1 table spoon
Red Chili Sauce 2 table spoon

Ingredients Biryani Masala:


Bay Leaf 1
Cinnamon Stick Half Inch
Black Cloves 6-7
Onion Chopped 1 cup
Ginger garlic 1 table spoon
Salt to taste
Tomatoes 1 cup
Red Chili Powder 1 table spoon
Coriander Powder 1 table spoon
Cumin 1 table spoon
Turmeric 1 table spoon
Yogurt 1 cup
Whole Spice Powder 1 table spoon

Rice Ingredients:

Rice 2 cup
Cinnamon Stich Half Inch
Cloves 6-7
Oil 2 table spoon
Salt as per your taste
Bay Leaf 1

Direction




Sunday, February 23, 2020

Chal Mera Putt 2

Chall mera putt 2....





.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Full moive comming soon...........

Nursery Rhymes For Babbies,

Hathi Raja Kahan chaly.....

 

Twinke Twinkle little Star... 


 
 
Bulbul Ka Bacha.......



Baba Black Ship........ 


Saturday, February 22, 2020

(ای روزگار اسکیم حکومت پاکستان) erozgaar Scheme Pakistan



erozgaar.Pk
آپ کا ہنر آپ کی تعلیم سے زیادہ اہم ہے. تعلیم اور ہنر دونوں ایک ساتھ ہوں تو کامیابی کی ضمانت ہے.آج ہنر کی ہیئت و ساخت میں بے شمار تبدیلیاں آچکی ہیں.دنیا کےطور طریقے اور تقاضے بدل چکے ہیں.

صرف محض ایک کاغذ کی ڈگری سے زندہ معاشرے میں گزر بسر کرنا محال ہے. اس لئے جدید سکلز کا سیکھنا بےحد ضروری ہے. جدید سکلز سیکھنے کے لیے تعلیم بھی بہت  ضروری ہے. بغیر تعلیم اور نالج کے جدید سکلز سیکھنا بھی ممکن نہیں. صنعنتی انقلاب کے بعد دنیا کا رخ تبدیل ہوچکا ہے. اور اب دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے. بزنس اور روزگار کے بہت سے ذرائع آن لائن ہوچکے ہیں. دنیا سمٹ ہر وقت آپ کے ہاتھ میں ہونے والے  ٹچ سکرین موبائل میں سما چکی ہے شوشل میڈیا ویب سائٹس نے فاصلے مٹادیے ہیں.آن لائن قرآنک ٹیچنگ کی سب سے بڑا مرکز پاکستان ہے. ایسے میں پاکستان میں حکومتی سرپرستی میں آن لائن کمانے کی ٹریننگ کا آغاز یقینا مفید تر اور قابل تعریف ہے. 



مزید معلومات اور ای روزگار پروگرام جوائن کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں

For more information and learn how to join erozgaar program Click Here

اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں تاکہ آپ کے شیئر کرنے سے پاکستان میں بے روزگاری کا خاتمہ ہو.  جزاک اللہ

Friday, February 21, 2020

سورة الرحمان کے فوائد



سورة  رحمن قرآن کی ایک عظیم ترین سورة ہے۔ اسے "قرآن کا حسن" کہا جاتا ہے۔ اس سورت میں ہمیں ان تمام امراض اور مشکلات کا حل ملتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی میں آتے ہیں۔ یہ قرآن کی 55 ویں سورت ہے جس میں 78 آیات ہیں۔ اس سورة کی خوبصورت آیت اس کا خلاصہ بیان کرتی ہے

 "فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "" تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟" 


(55:13) سورة رحمن کا نام اللہ کے ایک خوبصورت نام سے منسوب ہے۔ یہ سورت خدائی فضل کی مثالوں کو ظاہر کرتی ہے اور اللہ کی مختلف نعمتوں کی اہمیت کو بحال کرتی ہے۔ اس سورت کے بہت سارے فوائد ہیں جن میں سے میں اس مضمون میں گفتگو کرنے جا رہا ہوں۔ آپ نیچے دیئے گئے لنک سے سے بھی یہ  عظیم سورہ مبارکہ سن سکتے ہیں.


اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کر سکتے ہیں برائے مہربانی اس عظیم سورت کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کریں اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے گا



سورۃ الرحمن کی اہمیت



اس سورۃ الرحمن کا نام اللہ کے ایک انتہائی خوبصورت اور انوکھے نام ، رحمن ، رحیم کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ سورت ان گنت احسانات کے بارے میں بتاتی ہے جو اللہ نے اپنے انسان کو عطا کیے ہیں۔ یہ قرآن مجید کی روحانیت بیدار کرنے والی سورتوں میں سے ایک ہے۔ جب سورۃ الرحمن خالص نیت ، اخلاص اور تلاوت کے مفہوم کے ساتھ تلاوت کی جائے تو یہ آپ کو اللہ کے قریب کردیتی ہے۔ اس کی ان گنت نعمتوں پر اللہ کا شکر اور شکر ادا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ بے شک ، یہ اللہ کی حمد کے لئے ایک خوبصورت ترین طریقہ ہے۔ اللہ اپنے اس بندے سے محبت کرتا ہے جو خالق کے ساتھ احسان ، عاجزی اور نرمی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ لہذا ارحمٰن کی تلاوت برکت سے بھری ہوئی ہے۔ 




سورۃ الرحمن کے فوائد: -

  
سورۃ حمٰن کی تلاوت کا بہت بڑا بدلہ ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر الرحمان کی تلاوت کرنا بہت فائدہ مند ہے۔  رحمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کسی کے دل کو برائی اور منافقت سے پاک کرتا ہے۔ خاص طور پر اگر آپ  جمعہ کے دن فجر کی نماز کےبعد اس کی تلاوت کرتے ہیں تو ، یہ آپ کے دل کو منافقت سے پاک کرتا ہے جو ایک بہت بڑی برائی ہے۔ ارحمٰن کی تلاوت قیامت کے دن بھی راحت اور راحت کا باعث ہوگی جب ہر شخص اچھے کاموں کے لمحے کے لئے بھی بے چین ہوگا۔




سورۃ الرحمن کی برکات: -




 یہ سورۃ ارحمٰن انسان کو ہر طرح کی مشکلات, اور پریشانیوں سے بچاتا ہے۔ جب رات کو اس کی تلاوت کی جاتی ہے تو ، اللہ ایک فرشتہ بھیجتا ہے تاکہ ساری رات اس شخص کے ولی کی حیثیت سے خدمات انجام دے۔ جب صبح پڑھی جاتی ہے تو ، اللہ فرشتہ کو بھیجتا ہے تاکہ سارا دن غروب آفتاب تک انسان کی حفاظت کرے۔ سورہ رحمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بیمار اور بیمار لوگوں پر معجزاتی اثرات رکھتے ہیں۔ کینسر ، بلڈ پریشر ، ذیابیطس جیسی بہت سی بیماریاں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوجاتی ہیں جب کوئی شخص روزانہ الرحمن کی تلاوت کرتا ہے۔ سورۃ الرحمن آنکھوں کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ وہ بچے جو شادی کی عمر تک پہنچ جاتے ہیں لیکن بدقسمتی سے مناسب ساتھی نہیں مل پاتے۔ سورۃ رحمن سے برکت طلب کریں کیونکہ اس کی تلاوت سے شادی کے لئے ایک مناسب میچ ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے۔ جو شخص باقاعدگی سے الرحمن کی تلاوت کرے گا اس کا دل پاک ہوجائے گا۔ اگر کوئی شخص رحمان کی تلاوت کے بعد فوت ہوجاتا ہے تو اسے شہید سمجھا جاتا ہے۔ لہذا روزانہ  الرحمن کی تلاوت کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ اللہ کے اس حیرت انگیز تحفہ سے فائدہ اٹھا سکے۔

کسی بھی اچھی بات کو شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے لہذا سے زیادہ سےزیادہ شئیر کریں اور ثواب دارین حاصل کریں. جب تک آپ کی اچھی بات شیئر ہوتی رہے گی آپ کو  اس کا ثواب ملتا رہے گا. جزاک اللہ